Aser
ANNUAL STATUS OF EDUCATION REPORT
THE LARGEST CITIZEN LED HOUSEHOLD BASED INITIATIVE
ENGAGE WITH ASER
ASER Internship Opportunities | Volunteers
ASER NewsGo Back
Year 2019
Aser
Aser
Aser
Aser
Aser
Aser
Aser
Aser
Aser
National Launch

Govt to bring out of schoolchildren into schools on priority: Shafqat - Pakistan Observer

Federal Minister for Education and Professional Training Shafqat Mahmood Tuesday said that the government would bring out of schoolchildren into the schools on priority.
Addressing the Annual Status of Education Report (ASER) 2018 ceremony here, the minister said that the statistics of ASER report was showing improvement in the education sector.
He expressed dissatisfaction over low ratio of literacy rate which is currently only 58 percent. Emphasizing one of the major challenges in education sector, the minister reiterated to improve the literacy ratio in the country. We are launching program in the federal capital under which around 11000 children would be granted admission into the schools, he added.
We are also focusing on the girls’ education aiming at to encourage them in the education field, the minister remarked. He said that more than 20 million out of schoolchildren was a big challenge and added that each and every child should be in school. He said that many parents think that their children do not need education, we have to change this thinking. Mahmood underlined the need for including the skills development in curriculum.
He stressed the need for adopting modern technology in schools for next generations. The minister said the government was bringing uniform education system to eradicate the injustice in education sector. He also lauded the private education sector for their efforts in imparting quality of education to the students.
The minister said we have to do a lot of work for improvement in the curriculum.
The children now wanted to get education in the public sector schools as the condition of these schools was improving, he said.
It was the responsibility of the government to provide education to each and every child; he said adding that the government will ensure its responsibilities in that regard.

Source: https://pakobserver.net/govt-to-bring-out-of-schoolchildren-into-schools-on-priority-shafqat/

https://epaper.pakobserver.net/2019/02/20?page=9

 

48pc of fifth graders in rural districts cannot read a sentence in English: Report - Dawn News

News survey says 44pc of fifth graders cannot read a story in Urdu, Sindhi or Pashto, 47pc cannot do 2 digit division

DawnNews
#Education
#Equity
#inclusion

Source: https://epaper.dawn.com/?page=20_02_2019_151

Source: https://epaper.dawn.com/DetailNews.php?StoryText=20_02_2019_151_003

ملک بھر کے سرکاری اسکولوں میں 32 فیصد بچے تا حال پینے کے صاف پانی سے محروم (روز نامہ جناح)

بچوں کے اسکولوں میں داخلوں میں آزاد جموں و کشمیر بازی لے گیا 6 تا 16 سال کے95% بچے اسکولوں میں پڑھتے ہیں

Source: http://dailyjinnah.com/epaper/page.php?id=2&edition=islamabad&dt=20-02-2019

قوم کے بچوں کو سکول تک پہنچانا ، معیاری تعلیم حکومت کی اوّلین ترجیح ۔ وفاقی وزیرِ تعلیم

شرح خواندگی میں مستقل اضافہ ، ہنر مند نوجوان نسل کی ضرورت ، اداروں کی حالت بہتر ، معیاری تعلیم فراہم کرنا ہو گی۔ شفقت محمود

Source: https://www.express.com.pk/epaper/index.aspx?Issue=NP_ISB&Page=Back_Page008&Date=20190220&Pageno=8&View=1

بڑے نجی سکولز یکساں نصاب تعلیم میں بڑی رکاوٹ ہیں ۔ وزیرِ تعلیم کا اعتراف

حکومت کی اولین ترجیح قوم کے بچوں کو سکول تک پہنچانا اور معیاری تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔ شفقت محمود کا تقریب سے خطاب

 

Source: https://epaper.dailyausaf.com/popup.php?newssrc=issues/2019-02-20/74591/p812.gif

State of education improving - Express Tribune

Proportion of out-of-school children dropped to 17% in 2018 as compared to 19% in 2016: Survey

Source: https://epaper.tribune.com.pk/DisplayDetails.aspx?ENI_ID=11201902200066&EN_ID=11201902200027&EMID=11201902200009

 

پاکستان میں 42فیصد پرائمری تعلیمی اداروں کے واش رومز ناقابل استعمال ہیں، رپورٹ

اسلام آباد (چوہدری شاہد اجمل/نامہ نگار) پاکستان میں پرا ئمری سطح پر بیالیس فیصد تعلیمی اداروں میں واش رومز قابل استعمال نہیں ہیں، تیس فیصد تعلیمی ادارے چار دیواری سے محروم، بتیس فیصد میں پینے کا صاف پانی میسر نہیں جبکہ اسی سطح کے اڑتالیس فیصد بچے انگریزی کے جملے نہیں پڑھ سکتے، چوالیس فیصد بچے اردو، سندھی اور پشتو میں لکھی کہانیاں پڑھنے کے قابل نہیں، سینتالیس فیصد بچے ریاضی کی آسان ترین ضرب تقسیم نہیں کر سکتے، پاکستان سکولوں سے باہر بچوں کی شرح کے لحاظ سے دنیا میں دوسرے نمبر پرہے پاکستان میں 2کروڑ سے زائد بچے آج بھی سکولوں سے باہرہیں، بلوچستان بشمول فاٹا میں سب سے زیادہ بچے سکول جانے سے قاصرہیں۔ غیر سرکاری تنظیم’’ اثر‘‘ نے ادار تعلیم و آگاہی کے زیر انتظام، شراکت داروں کے تعاون سے اپنی آٹھویں سالانہ رپورٹ جاری کر دی ہے۔ شراکت داروں میں سول سوسائٹی، پارٹنر باڈیز بشمول ڈی سی ایچ ڈی، سی آر ڈی او، سی ایم ڈی او اور دیگر شامل ہیں۔سالانہ رپورٹ کی لانچنگ تقریب آڈیٹوریم پلاننگ کمیشن آف پاکستان ، پاک سیکریٹریٹ میں منعقد ہوئی ۔رپورٹ کے مطابق رضاکارانہ طور پر 11000تربیت یافتہ افراد نے 154اضلاع(بلوچستان اور گلگت بلتستان میں شامل کردہ اضلاع)کا دورہ کیا۔ اثر سروے کے نتائج 4527گائوں میں 89966خاندانوں اور 260069بچوں جن کی عمرتین سے چھ سال کی جمع کردہ معلومات پر مبنی ہے۔ سروے کے لئے 5سے 16سال کی عمر کے 196253بچوں کا اردو، سندھی اور پشتو زبان اور ریاضی کی صلاحیتوں کا جائزہ لیا۔ رپورٹ کے مطابق 2016میں سکول سے باہر بچوں کی شرح 19فیصد تھی جس میںمیں 2فیصد کمی کے ساتھ 2018میں سکول سے باہر بچوں کی شرح 17 فیصدرہ گئی ہے جبکہ تعلیم کے اندراج میں 37 اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 6-16سال تک کے عمر کے بچوں کی شرح داخلہ 83فیصد رہی، معیار تعلیم کے حوالے سے 2018کی رپورٹ میں مثبت خبریں ملیں، 2016سے اب تک ماوں کی بنیادی تعلیم کے حصول میں 3فیصداضافہ دیکھا گیا،سروے کے مطابق نجی و سرکاری سکولوں میں بیت الخلا کی سہولیات میں 4فیصد اضافہ دیکھا گیا، اثر 2018کے نتائج کے مطابق زبان، انگریزی اور ریاضی میں طالب علم کی اہلیت میں بہتری کی رجحانات ظاہر کرتے ہیں، گورنمنٹ سکولوں میں چھتیس کے مقابلے میں نجی سکولوں میں بیالیس فیصد اساتزہ گریجویٹ ہیں، لڑکے خواندگی اور حسابی مہارتوم می لڑکیوں سے بہتر نتائج دے رہے ہیں۔

 

Source: https://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/lahore/2019-02-20/page-8/detail-43

 

دو کروڑ بچے سکولوں سے باہر ، 48 فیصد انگریزی نہیں پڑھ سکتے، روزنامہ دُنیا

2 کروڑ بچے سکولوں سے باہر ، 48 فیصد انگریزی نہیں پڑھ سکتے، روزنامہ دُنیا 
ملک بھر کے سرکاری اسکولوں میں 32 فیصد بچے تا حال پینے کے صاف پانی سے محروم 

Source: https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2019-02-20&edition=ISL&id=4453814_32079474

 

---------------------------------------------------
 
©  All Rights are Reserved to ASERPAKISTAN.ORG